Urdu English Dictionary

 
16 result(s) found for the word 'PC' :

Sr.English WordsUrdu Words
1 PC R
Noun
Report Error!
پی سی ایک مائیکرو کمپیوٹر جو پرسنل کمپیوٹرز کے لیے مقرر کردہ آئی بی ایم کے معیار کے مطابق ہو جس میں انٹل فیملی یا اس کے بر ا بر کے مائیکرو پر وسیسر استعمال کیا جاتا ہو او ر جو بائیوز پر عمل درآمد کر سکتا ہو ۔
2 PC CARD R
Noun
Report Error!
پی سی کا رڈ ایک ایڈان کارڈ جو پی سی ایم سی ائی اے تصریح سے مطابقت رکھتا ہے ۔
3 PC COMPATIBLE R
Adjective
Report Error!
پی سی کمپیٹ ایبل آئی بی ایم پی سی ایکس ٹی او ر پی سی اے ٹی ہارڈ ویئر او ر سا فٹ ویئر تصریحات سے مطابقت رکھنے والے جب کہ انٹل فیملی یا اس سے مطابقت رکھنے والی چپس استعمال کرنے والے کمپیوٹرز کمپیوٹنگ صنعت میں حقیقی معیار رہےہیں ۔
4 PC MEMORY CARD R
Noun
Report Error!
پی سی میموری کارڈ ۔ ایک ایڈ اِن سرکٹ کارڈ جو سسٹم میں ریم کی تعداد بڑھا دیتا ہے ۔
5 PC XT KEYBOARD R
Noun
Report Error!
پی س ایکس ٹی کیِ بورڈ ۔ پی سی ایکس ٹی کا کیِ بورڈ ۔

16 Search Results Found for 'PC':

[1]  2  3  4  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word PC




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google