Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | PCMCIA R Noun Report Error! | پی سی ایم سی آئی اے ۔ پرسنل کمپیوٹر میموری کارڈ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن کا اختصار ۔ |
12 | PCMCIA CONNECTOR R Noun Report Error! | پی سی ایم سی آئی اے کنیکٹر ۔ ۶۸پنوں والا ایک مادہ کنیکٹر جو پی سی ایم سی آئی اے سلاڈ کے اندر موجود ہوتا ہے اور پی سی کارڈ پر اسے ۶۸پنوں والے کنیکٹر لگانے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔ |
13 | PCMCIA SLOT R Noun Report Error! | پی سی ایم سی آئی اے سلاٹ ۔ کمپیوٹر پیریفیرل یا دوسرے انٹیلیجنٹ الیکٹرونک آلات کا ایک ایسا سوراخ جو پی سی کارڈ لگانے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔ |
14 | PCRNIO R Adjective Report Error! | بوائی ۔ |
15 | PCT R Noun Report Error! | پی سی ٹی ۔ پروگرام کمپری ہینشن تول کا مخفف ۔ |