Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | PC R Noun Report Error! | پی سی ایک مائیکرو کمپیوٹر جو پرسنل کمپیوٹرز کے لیے مقرر کردہ آئی بی ایم کے معیار کے مطابق ہو جس میں انٹل فیملی یا اس کے بر ا بر کے مائیکرو پر وسیسر استعمال کیا جاتا ہو او ر جو بائیوز پر عمل درآمد کر سکتا ہو ۔ |
2 | PC CARD R Noun Report Error! | پی سی کا رڈ ایک ایڈان کارڈ جو پی سی ایم سی ائی اے تصریح سے مطابقت رکھتا ہے ۔ |
3 | PC COMPATIBLE R Adjective Report Error! | پی سی کمپیٹ ایبل آئی بی ایم پی سی ایکس ٹی او ر پی سی اے ٹی ہارڈ ویئر او ر سا فٹ ویئر تصریحات سے مطابقت رکھنے والے جب کہ انٹل فیملی یا اس سے مطابقت رکھنے والی چپس استعمال کرنے والے کمپیوٹرز کمپیوٹنگ صنعت میں حقیقی معیار رہےہیں ۔ |
4 | PC MEMORY CARD R Noun Report Error! | پی سی میموری کارڈ ۔ ایک ایڈ اِن سرکٹ کارڈ جو سسٹم میں ریم کی تعداد بڑھا دیتا ہے ۔ |
5 | PC XT KEYBOARD R Noun Report Error! | پی س ایکس ٹی کیِ بورڈ ۔ پی سی ایکس ٹی کا کیِ بورڈ ۔ |