Sr. | English Words | Urdu Words |
126 | SQUARDON LEADER R Noun Report Error! | بکتر بند گاڑیوں یا جہازوں کے گروپ کا انچارج |
127 | SQUARDRON R Noun Report Error! | ایک ہی قِسم کے طیاروں کی بالترتیب پرواز ۔ ایک سے زائد جہازوں کا ڈویژن |
128 | square
R Phrase Report Error! | مربع : چار اضلاع والی شکل جس کی تمام اطراف برابر ہوتی ہیں اور اس کے تمام زاویے قائمتہ زاویے ہوتے ہیں ۔کسی مقدار کا مربع وہ مقدار ہے جس کی طاقت دو ہو یعنی اس مقدار کو اگر اسی سے ضرب دی جائے مثلاً تین کا مربع 9=3x3=32 یعنی اگر کسی عدد کو اسی عدد سے ضرب دی جائے تو حاصل ضرب کو اس عدد کا مربع کہا جاتا ہے اور اصل عدد کو اس حاصل ضرب کا جذر کہا جاتا ہے مثلاً 8x8=64 حاصل ضرب 8 کا مربع ہے اور اس کا حاصل ضرب 64 کا جذر 8 ہے ۔ |
129 | SQUARE R
Report Error! | مربع ۔ |
130 | SQUARE R Verb Report Error! | مربع بنانا ۔ |