Sr. | English Words | Urdu Words |
206 | UMIAK R Noun Report Error! | اومیک ۔ ایک کھُلی اسکیمو کَشتی جِسے لَکڑی کے فَریم پَر کھالیں مُنڈھ کَر بَنایا جاتا ہے اور خَصُوصاً عورتیں چَپّووں سے چَلاتی ہیں ۔ |
207 | UMIAK/UMYAK R Noun Report Error! | متبادل شکلیں ۔کشتی جسے اسکیمو عورتیں چلا تی ہیں ۔ |
208 | UMID R Name Report Error! | اُمید: آس ۔ آرزو ۔ توقع ۔ |
209 | UML R Noun Report Error! | یو ایم ایل ۔ اس سے مراد یونیفائیڈ ماڈلنگ لینگوئج لی جاتی ہے ۔ |
210 | UMLAUT R Noun Report Error! | {گرامَر} امالہ ۔ مُتعدَّد جَرمَن بولیوں میں ایک مُشتَرکہ خَصُوصیت جِس میں ایک رُکَن کے حَرفِ عِلّت کی صَوتی تَبدیلی بعد میں آنے والے رُکَن کے حَرفِ عِلّت کے زیر اثَر کی جاتی ہیں ۔ |