Sr. | English Words | Urdu Words |
211 | UMLAUT R Verb Report Error! | علامتِ امالہ لگانا ۔امالہ کرنا ۔ |
212 | UMLAUTED R Adjective Report Error! | علامت امالہ کے ذریعے تبدیل شدہ ۔امالہ کردہ ۔ |
213 | UMM R Name Report Error! | ام: ماں ۔ |
214 | UMMEED R Name Report Error! | امید ۔ توقع ۔ آرزو ۔ |
215 | UMMI R Name Report Error! | اُمِّی ۔ جو کسی مکتب ميں پڑھنے لکھنے نہ گيا ہو ۔ قرآن حکيم ميں ارشاد ہے کہ ۔ سو اللہ پر ايمان لاو اور اس کے رسول نبی اٰمیﷺ پر جو اللہ اور اس کے کلام پر ، خود بھی ايمان رکھتے ہيں ، اور ان کی پيروی کرو تاکہ تمہيں ہدايت حاصل ہو ۔ سورۃُاعراف۔ ۱۵۸ |