Sr. | English Words | Urdu Words |
131 | UTILITY R Noun Report Error! | یوٹیلیٹی ایک پروگرام جسے ایک خاص فنکش سرانجام دینے کے لیے بنایا ہے یہ اصطلاح عموما ایسے سافٹ ویئر کی طرف حوالہ دیتی ہے جو کمپیوٹر سسٹم منیپمنٹ سے تعلق رکھتی ہیں ۔ |
132 | UTILITY R Noun Report Error! | افادیت ۔ افادہ ۔ فائدہ ۔ مُنفعت ۔ فائدہ مند ہونے کی حالت ۔ فائدہ مندی ۔ |
133 | UTILITY ACTOR R Noun Report Error! | کسی ڈرامے وغیرہ میں بہت چھوٹا سا رول ادا کرنے والا اداکار ۔ |
134 | UTILITY MAN R Noun Report Error! | (ڈراما یا ٹھیٹر میں)بہت چھوٹا چھوٹا رول یا اداکاری کرنے والا ایکٹر ۔ |
135 | UTILITY POLC R Noun Report Error! | بجلی یا ٹیلیفون کا کھمبا ۔ |