Sr. | English Words | Urdu Words |
136 | UTILITY PRINCIPLE R Noun Report Error! | نظریہء افادیت ، اصول افادیت ، زیادہ سے زیادہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچانے اور ان کے لئے سامانِ مسرت و شادمانی مہیا کرنے کا نظریہ یا اصول ، سب سے زیادہ خوشی کا اصول یا نظریہ ۔ |
137 | UTILITY PROGRAM R Noun Report Error! | معمول کے کِسی وظیفے یا کام کو انجام دینے کا پروگرام ۔ |
138 | UTILITY ROOM R Noun Report Error! | رہائشی مکان کا ایک ایساکمرا جس میں ضروت کی مختلف اشیاء رکھی جاتی ہیں ۔ |
139 | UTILITY ROOM R Noun Report Error! | گھریلو کاموں کے لیے کمرہ ۔ جو کپڑے دھونے ، استری کرنے اور دوسرے کام کاج کے آلات سے لیس ہو ۔ |
140 | UTILITY THEORY R Verb Report Error! | تجارت اور پراجیکٹ پلاننگ میں قابل خطرات کو شمار میں لانا ۔ |