Sr. | English Words | Urdu Words |
391 | WRITE OF EGECTMENT R
Report Error! | پروانے بے دخلی ۔ |
392 | WRITE OF ELECTION R Noun Report Error! | پروانہ انتخاب کسی انتظامی ھیئت مجاز کی طرف سے اس مضمون کا جاری کردہ حکم نامہ کہ انتخابات منعقد کیے جائیں تاکہ مقننہ میں خالی شدہ نشست پر کی جاسکے ۔ |
393 | WRITE OF EROR R Noun Report Error! | قانون پروانہ قصحیح اغلاط حکم نامہ جس کی رو سے کوئی بھی سماعت مرافعہ کی عدالت یہ پروانہ جاری کرسکتی ہے کہ ماسبق قانونی عمل کا ریکارڈ دوبارہ معائنہ کیا جائے اور فیصلے کو درست کیا جائے یا بدلا جائے بشر طیکہ مبینہ زیر معائنہ غلطی درست ثابت ہو ۔ |
394 | WRITE OF EXTENT R Noun Report Error! | قانون پروانہ قرقی ماضی میں انگلستان میں جاری کیا جانے والا حکمنامہ جس کی رو سے تاج برطانیہ کے قرضے جائیداد اور سامان وغیرہ کی قرقی سے وصول کئے جاسکتے تھے ۔ |
395 | WRITE OF PROHIBITION R Noun Report Error! | قانون پروانہ مناہی سماعت روک پروانہ وہ پروانہ یا حکمنامہ جس کی رو سے کوئی اعلیٰ عدالت کسی ماتحت عدالت کی کاروائی اس لیے روک دے کہ مقدمہ زیر سماعت یا اس کا کوئی حصہ ماتحت عدالت کے اختیارات سے باہر ہے ۔ |