Sr. | English Words | Urdu Words |
396 | WRITE OF RIGHT R Noun Report Error! | قانون پروانہ بحالی ملکیت وہ حکمنامہ یا پروانہ جس کی رو سے اراضی کے تنازع میں اصل مالک اراضی کے مالکانہ حقوق بحال کر دیے جائیں یا اسے دلا دیے جائیں ۔ |
397 | WRITE OFF R Verb Report Error! | خط لکھ کر روانہ کر دینا ۔ |
398 | WRITE OFF R Verb Report Error! | قلم زد کرنا منسوخ کرنا منہا کرنا قیمت میں کم کرنا کسی شے پر غور و فکر چھوڑ دینا یا دماغ سے نکال دینا اسم تنسیخ منسوخی قلم زدگی ۔ |
399 | WRITE OFF R Noun Report Error! | منسوخی ۔ تنسیخ ۔ قلم زدگی ۔ |
400 | WRITE OFF R Verb Report Error! | قَلم زَد کَرنا ۔ مَنسُوخ کَرنا ۔ مِنہا کَرنا ۔ قيمَت ميں کَمی کَرنا ۔ |