Sr. | English Words | Urdu Words |
166 | XEROPHILY R Noun Report Error! | (حَياتِيات) خُشک پَسَندی ۔ حيوانات اور پودوں کا گَرَم خُشک علاقوں ميں نَشو نُما پانے کا عمَل ۔ |
167 | XEROPHLLOUS R Adjective Report Error! | (حَياتِيات) خُشک پَسند ۔ گَرَم اور خُشک علاقوں ميں نَشونُما پانے ، رہنے والے حَيوانات اور نَباتات ۔ |
168 | XEROPHOBOUS R Adjective Report Error! | ( نباتیات) خشکی کو برداشت نہ کرنے والا پودا ۔ |
169 | XEROPHTHALMIA R
Report Error! | رند یابس ، قرنیہ کی خشکی اور السر جس سے اندھاپن ہو سکتا ہے. حیاتین الف کی کمی سے وابستہ |
170 | XEROPHTHALMIA R
Report Error! | زیرو تھیلمیا ۔ وٹامن اے کی کمی سے لاحق ہونے والا مرض ۔ |