Sr. | English Words | Urdu Words |
71 | XENON R
Report Error! | زینون ۔ ایک بے رنگ یک جوہری گیس جو زیرو گروپ سے تعلق رکھتی ہے ۔ یہ ہوا میں خفیف مقدار میں پائی جاتی ہے ۔ اسے الیکٹران ٹیوبز میں استعمال کیا جاتتاہے ۔ اس عنصر کا جوہری عدد ۵۴ اور جوہری وزن ۳ . ۱۳۱ غیر عامل گیس ہے ۔ |
72 | xenon R Phrase Report Error! | زینان : ایک غیر حامل گیس ۔ ہوا میں بالکل معمولی مقدار میں ہوتی ہے ۔ |
73 | XENON R Noun Report Error! | (کيمِيا) زيتُون ۔ فِضا ميں پايا جانے والا ايک بے رَنگ بے بُو گيسی عنصَر ۔ |
74 | XENON R Noun Report Error! | کیمیائی طور پر دخال ایک نایاب گیس ۔ |
75 | XENON R Noun Report Error! | زینون اور غیر متحرک گیسی عنصر ۔ |