Sr. | English Words | Urdu Words |
86 | XYLOSE R Noun Report Error! | چوب شکر ایک قسم کا قابل اعتماد ٹیسٹ ۔ |
87 | XYLOSE R Noun Report Error! | شَکَّر چوب ۔ (کيمِيا) ايک سُفيد قَلمی پَنج کاربَنی سُفُوف ۔ |
88 | XYLOSE TEST R Noun Report Error! | زائیلوز ذہنی طَور پَر دیا جاتا ہے اور اِس کا بَولی اخرَاج ناپا جاتا ہے اِس کی ۲۵ فیصَد خوراک باہَر نِکَل آتی ہے اور اِس سے کَم اخرَاج انجذَاب کی خَرَابی کو ظَاہَر کَرتا ہے |
89 | XYLOSE WOOD SUGAR R
Report Error! | زائیلوس ، چوبی شکر ۔ ایک بے رنگ قلمی پینٹوز ۔ زائیلان میں پایا جاتا ہے ۔ اسے ایک تعامل کے ذریعے الگ کیا جاتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۱۴۴ سینٹی گریڈ رکھتا ہے ۔ |
90 | XYLOSMA R Noun Report Error! | (نباتیات) امریکی اور ایشیائی جھاڑیوں اور درختوں کی ایک جنس جو عام طور پر سدا بہار ہوتے ہیں ۔ |