Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | XYLENE OR XYLOL OR DIMETHYL BENZENE (C6 H4 (CH3)2). R
Report Error! | زائیلین یا زائیلول یا ڈائی میتھائل بینزین ۔ ٹولون سے مشابہہ سیال جو کول تار میں پایا جاتا ہے ۔ یہ تین ہم ترکیب اقسام میں پایا جاتا ہے ۔ ان کا مکسچر ۱۳۷ سے ۱۴۰ سینٹی گریڈ پر ابلتا ہے ۔ رنگ بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
27 | XYLENE, XYLOL R Noun Report Error! | زائی لين ۔ زائی لول ۔ چوبين ۔ (کيمِيا) ہُنزين سِلسِلے کے تين ہَم تَرکيب روغَنی بے رَنگ ہائيڈروکاربَن ميں سے کوئی ايک ۔ |
28 | XYLENYL R Noun Report Error! | (کیمیا ) زائیلین کا ایک جزوتراکیبی ۔ |
29 | XYLIA
R Noun Report Error! | (نباتیات) ایشیا میں پائے جانے والے درختوں (لیگومینو سی خاندان ) کی ایک جنس ۔ |
30 | XYLIC R Adjective Report Error! | (نباتیات) چوب ریشوی ۔ خشبی ۔ کیمیا زائیلینی ۔ زائیلک ۔ |