Sr. | English Words | Urdu Words |
66 | ZULAIBA R Name Report Error! | زلیبا ۔ ایک مشہور مٹھائی جلیبی ۔ |
67 | ZULAIKHA R Name Report Error! | زلیخا ۔ حسین و جمیل عورت خوبصورت عورت حضرت خواجہ نظام الدین کی اولیاؒء کی والدہ کا نام جو اپنے وقت کی نہایت نیک پارسا اور دیندار خاتون تھیں ۔ آپ کا مزار دہلی بھارت میں شیخ نجیب الدین متوکلؒ کے مزار کے نزدیک واقع ہے ۔ |
68 | ZULAKFAL { P B U H } R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سیدّنا حَضرتِ ذ و ا لکفل علیہ الاسلام ، حضرتِ الیشع کے جانشین سمجھے جاتے ہیں۔ قُران، پاک میں آپکا ذِکر ۱۷ ویں پارے میں سُورۃ الانبیاء کی ۸۵ اور ۸۶ ایت میں ہے۔ تا ہم ابنِ جریر ، ابو نحچ ،ابنِ ابی حاطم ، بن الا خنس ، ابُو مُوسے۱ اشعری اور حضرت مُجاھد جیسے مُفَکّرین نے آپکو نبی نہیں بلکہ عام نیک صالح انسانوں میں شُمار کیا ہے ۔ بائبل مُقَدّس میں اُن کا ذِکر نہیں مِلتا۔ آپکی وفات کے وقت کے بارے میں کُچھ معلُوم نہیں۔ |
69 | ZULAL R Name Report Error! | زلال : آب خالص ۔ صاف پانی ۔ خالص پانی ۔ |
70 | ZULEEKHA R Name Report Error! | زلیخا ۔ خوبصورت عورت عزیز مصر کی بیوی کا نام ۔ |