Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | ZUBANA R Name Report Error! | زبانہ ۔ شعلہ لو آگ کی لپٹ ۔ |
22 | ZUBDA R Name Report Error! | زبدہ ۔ بر گزیدہ منتخب خلاصہ مکھن مغل بادشاہ اور نگزیب عالمیگر کی چوتھی بیٹی کا نام شہزادی زبدۃ النساء جو بڑی نیک اور پارسا تھی ۔ شریعت کے احکامات پر سختی سے عمل کرتی تھی ۔ دینی علوم میں خاص دسترس حاصل تھی ۔ |
23 | ZUBEDA R Noun, Name, Historical Report Error! | ھارون الرشید خلیفہ بغداد کی چہیتی بیوی اور خلیفہ امین کی ماں تھی، تاریخ اسلام کی مشہور خواتین میں شمار ہوتا ہے، |
24 | ZUBENALCHEMALI R Noun Report Error! | ( فلکیات ) زبان الشمالی ( ستارہ ) ۔ |
25 | ZUBENALGEMUBI R Noun Report Error! | ( فلکیات ) زبان الجنوبی ( ستارہ ) ۔ |