Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | APPLICATION FORM R Noun Report Error! | فارم درخواست ۔ |
32 | APPLICATION GATEWAY R Noun Report Error! | ایپلیکیشن گیٹ وے ۔ ایک مشین پر چلنے والا سافٹ ویئر جس کو ایک الگ تھلگ نیٹ ورک پر اس کی حفاظت کی غرض سے چلایا جاتا ہے ۔ پھر بھی یہ پرائیویٹ نیٹ ورک اور باقی دنیا کے درمیان کی ٹریفک گزرنے دیتا ہے ۔ |
33 | APPLICATION GENERATOR R Noun Report Error! | ایپلیکیشن جنریٹر ۔ سورس یا مشین کوڈ بنانے والا ایک ایسا سافٹ ویئر جو ایک ایسی ایپلیکیشن چلاتا ہے ۔ جس کی بنیاد مطلوبہ کام کی تفصیل کی ہے ۔ |
34 | APPLICATION IN AID OF EXECUTION R
Report Error! | درخواست بہ ضمن اجزائے ڈگری ۔ |
35 | APPLICATION MONEY R Adjective Report Error! | فیس درخواست ۔ |