Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | APPLICATION OF SETS R Noun Report Error! | سیٹوں کا استعمال ۔ |
37 | APPLICATION PROCESSOR R
Report Error! | ایپلیکیشن پروسیر صرف ایک ایپلیکیشن کے لیے وقف کیا جانے والا پروسیسر ۔ |
38 | APPLICATION PROGRAM R Noun Report Error! | کمپیوٹر اِستعمال کرنے والے کے لیے کِسی خاص کام کے لیے تیار کیا ہوا کمپیوٹر پروگرام ۔ |
39 | APPLICATION PROGRAMMINGINTERFACE R
Report Error! | ایپلیکیشن پروگرامنگ انٹرفیس روٹینز کا ایک ایسا سیٹ جسے ایک ایپلیکیشن پروگرام کمپیوٹر کے آپریٹنگ سسٹمز کےضابطوں کی پرفارمنس پر ہدایات دینے کے لیے استعمال کرتا ہے ۔ |
40 | APPLICATION TO CERTIFY PAYMENT R
Report Error! | درخواست تصدیق ادائیگی ۔ |