Urdu English Dictionary

 
31 result(s) found for the word 'computer' :

Sr.English WordsUrdu Words
6 COMPUTER R

Report Error!
کمپیوٹر ۔
7 COMPUTER R
Noun
Report Error!
کمپیوٹر ۔ کوئی بھی ایسی ڈیوائس جس میں حسبِ منشاء نتائج کی تخلیق کی صلاحیت موجود ہو ۔ اس بات سے قطع نظر کہ ان کا کام کتنا بڑا یا چھوٹا ہے ۔ کمپیوٹر اپنے افعال تین مبینہ طریقوں سے سر انجام دیتے ہیں ۔ ۱ ۔ ان پٹ ڈیٹا قبول کرنا ۔ ۲ ۔ ان پٹ کو مبینہ طریقوں پروگرامز کے مطابق پروسیس کرنا اور ۳ ۔ آئوٹ پٹ پیدا کرنا ۔
8 COMPUTER R
Adjective
Report Error!
کمپیوٹر ۔ ایسی مشین جو ریاضیاتی تخمینے اعداد اور مقداد کی بنیاد پر مرتب کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔
9 COMPUTER FAMILY R
Noun
Report Error!
کمپیوٹر فیملی ۔ ایک اصطلاح جو عموما کمپیوٹرز کے ایک گروپ کی نشاندہی کرتی ہے ۔ جو ایک جیسے مائیکروپرسیسرز کے سلسلے پر مبنی ہوتے ہیں اور جن میں اہم ڈیزائن فیچرز مشترکہ طور پر موجود ہوتی ہیں ۔
10 COMPUTER GRAPHICS R
Noun
Report Error!
تصاویر اور ڈرائنگ وغیرہ جو کمپیوٹر پر نظر آتی ہیں ۔

31 Search Results Found for 'computer':

1  [2]  3  4  5  6  7  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word computer




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google