Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | HUMIDIFY R Verb Report Error! | نمی پیدا کرنا ۔ مرطُوب کرنا جیسے کمرے کی ہوا کو ۔ |
7 | HUMIDISTAT R Noun Report Error! | رطُوبت قرار آلہ ۔ نمی کی مقدار کو خُود کار طریقے سے کنٹرول کرنے والا آلہ ۔ |
8 | HUMIDITY R Noun Report Error! | رطوبت ۔ |
9 | HUMIDITY R Latin Report Error! | فَضَا میں نَمی کی مِقدار جِسے رَطُوبَت پَیما سے ناپا جائے |
10 | HUMIDITY R
Report Error! | رطوبت ۔ مطلق رطوبت سے مراد خشک ہوا کے فی یونٹ میں پانی کے بخارات کی موجودگی ، نسبتی رطوبت سے مراد ایک ہی درجہ حرارت پر ہوا میں رطوبت کی وہ نسبت جو آبی بخارات کے جزوی دباﺅ سے پیدا ہوتی ہے ۔ اسے فیصد کے حساب سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ |