Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | MALT R Noun Report Error! | مالٹ ۔ شعیرہ ۔ اناج جِن کو پانی میں بھَگو کَر خَمیر پَیدا کیا گیا ہو اور پھِر بھَٹی میں خُشک کَر کے کَشید کَرنے کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔ |
7 | MALT DUST R Noun Report Error! | شعیرہ بنانے میں اناج کے گرنے والا فضلہ ۔ |
8 | MALT EXTRACT R Noun Report Error! | جوہ شعیر ۔ ایک قسم کا شکر دار اور لعاب دار مادہ جو شعیرے کے زلال سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
9 | MALT FLOOR R Noun Report Error! | فرش جس پر شعیر کو اگنے کے لیے بچھا دیا جاتا ہے ۔ شعیرے کی بھٹی کا سوراخ دار فرش ۔ |
10 | MALT HOUSE R Noun Report Error! | شعیرہ بنانے اور رکھنے کی جگہ |