Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | MALTASE R
Report Error! | مالٹیز ۔ خمیر شعیر ۔ ایک اینزائم جو حیوانوں کے نظام ہضم اور خمیر میں پایا جاتا ہے ۔ یہ سٹارچ کی شکر کو توڑتا ہے ۔ یہ مالٹ میں بھی پایا جاتا ہے ۔ اور بالخصوص مالٹوز کو توڑکر گلوکوز کے دو مالیکیولز میں تقسیم کر دیتا ہے ۔ |
32 | MALTASE R Noun Report Error! | مالٹیز ۔ خَمیرِ شَعیر ۔ خامرہ جو قَندِ شَعیر کو آب پاشیدگی کے ذَریعہ گُلوکوز میں تَبدیل کَر دیتا ہے ۔ |
33 | MALTED MILK R Noun Report Error! | شَعیرہ اور خُشک دُودھ سے بَنا ہوا حَل پَذیر سُفُوف ۔ اِس سُفُوف اور دُودھ سے تَیّار کیا ہُوا مَشرُوب ۔ عمُوماً آئس کَریم اور خُوشبُو کے ساتھ ۔ |
34 | MALTESE R Adjective Report Error! | مالٹا یا وہاں کے باشندے سے متعلق ۔ مالٹا کے نائٹ سے متعلق ۔ |
35 | MALTESE R Noun, Adjective Report Error! | مالٹائی ۔ جَزیرہ مالٹا کا باشِندہ ۔ مالٹا کی زُبان ۔ جَزیرہ مالٹا کا ۔ اِس سے تَعلُّق رَکھنے والا ۔ |