Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | MALTESE CAT R Noun Report Error! | مالٹا بِلّی ۔ پالتُو بِلّی کی ایک قِسم جو نیلے بھُورے رَنگ کی ہوتی ہے ۔ |
37 | MALTESE CROSS,SCARLET LYCHNIS R Noun Report Error! | مالٹائی چَلیپا ۔ چَلیپا جِس کے چار بَرابَر کے بازُو ہوتے ہیں جو چوڑائی میں مَرکَز سے باہِر کی طَرَف پھَیلتے ہیں ۔ ہَر بازُو دو نوکدار شاخوں پَر خَتَم ہوتا ہے ۔ |
38 | MALTESE DOG R Noun Report Error! | مالٹا کا ایک قسم کا خوبصورت چھوٹا کتا ۔ |
39 | MALTESE LACE R Noun Report Error! | ایک قسم کی لیس جس میں بیل بوٹے بنے ہوتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ یہ سب سے پہلے مالٹا میں تیار ہوئے تھی۔ |
40 | MALTESE ORANGE R Noun Report Error! | ایک قسم کی نارنگی جو اٹلی میں پیدا ہوتی ہے ۔ |