Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | MUNAAM R Name Report Error! | مناعم ۔ ملائم نرم نازک ۔ |
2 | MUNAAM R Name Report Error! | مناعم: نازک ۔ نرم و ملائم ۔ |
3 | MUNAF R Name Report Error! | مناف : ضد کرنے والا ۔ نفی کرنے والا ۔ حضور نبی کریمﷺ کے دادا کا نام ۔ عبدالمناف ۔ |
4 | MUNAFAQ R Noun, Adjective Report Error! | منافق ۔ بلا شبہ اللہ تعالی منافقوں کو اور کافروں کو دوزخ ميں اکٹھا کرنے والا ہے ۔ منافق کافروں سے زيادہ برے ہيں ۔ ان سب کا ٹھکانہ دوزخ قرار ديا ۔ ( سورہ نساء آيت ۱۴۰ ) |
5 | MUNAJJAM R Name Report Error! | منَجّم : نجومی ۔ ستاروں کی رفتار پہچاننے والا۔ پیش گو ۔ |