Sr. | English Words | Urdu Words |
41 | MUNEEB R Name Report Error! | منیب ۔ رجوع کرنے والا ۔ |
42 | MUNEEB R Name Report Error! | مُنِيب ﷺ ۔ اللہ کی طرف رجوع کرنے والے ۔ حضور اقدس ﷺ اپنی دعا ميں يہ کلمات پڑھتے تھے ؛ اے ميرے رب ! مجھے اپنا بہت شکر کرنے والا ۔ بہت ذکر کرنے والا ۔بہت خوف کھانے والا ۔ تيرے حضور جھکنے والا ۔ گڑ گڑانے والا ۔ اور تيری طرف رجوع کرنے والا بنا لے ۔ ( سنن ابن ماجہ ۔ اسماء النبی الکريم ﷺ جلد ۵ ص ۱۹۳۶ ) |
43 | MUNEEB R Name Report Error! | منیب ۔ حق کی طرف بڑھنے والا ۔ |
44 | Muneeb: Sir when I play with my bother and he tries to cheat me, my father is always on my side. He says we should have a sense of fire play even when we are playing games at home.
R Phrase Report Error! | منیب: جناب جب میں اپنے بھائی کے ساتھ کھیلتا ہوں اور وہ مجھ سے بے ایمانی کرنے کی کوشش کرتا ہے تو میرے والد ہمیشہ میری حمایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کے ہمیں ایمانداری سے کھیلنے کا شعور ہونا چائے ہم کوئی کھیل گھر پر ہی کیوں نہ کھل رہے ہوں
|
45 | MUNEEQA R Name Report Error! | منیقہ ۔ پاک صاف ستھرا ۔ |