Sr. | English Words | Urdu Words |
51 | NEGATIVE ELECTRODE R Noun Report Error! | منفی برقیرہ |
52 | NEGATIVE ENTRY R Noun Report Error! | نیگیٹو انٹری ۔ ایک عدد کو منفی علامت تفویض کرنے کا ایک ایسا عمل جو کیلکولیٹر میں داخل کر دیا گیا ہو جس سے عدد کو منفی عدد میں تبدیل کر دیا جاتا ہے ۔ |
53 | NEGATIVE EQUITY R Noun Report Error! | قرضے کی وہ صورت کہ اثاثے کی مالیت زر رہن سے کم رہ جاۓ ۔ منفی کفالت ۔ |
54 | NEGATIVE EVIDENCE R Noun Report Error! | کِسی واقعے کے نہ ہونے کی گواہی ۔ منفی شہادت ۔ |
55 | NEGATIVE EYE PIECE R Noun Report Error! | (بصریات) منفی چشم ۔ |