Sr. | English Words | Urdu Words |
216 | NEGRO MINSTRELS R Noun Report Error! | حبشی گویے ۔اصلی یا فرضی حبشی جو حبشیوں کے گیت گاتے اور ان کے ناچ ناچتے ہیں ۔ |
217 | NEGRO MONKEY R Noun Report Error! | کالا لنگور ۔لنگور ۔ملیشیائی جزیروں۔ جاوا وغیرہ کا بندر ۔ |
218 | NEGRO SPIRITUAL R Noun Report Error! | جنوبی ریاستہاۓ مُتحدہ امریکا کا ایک مذہبی گیت ۔ سیاہ فام لوگوں کی روایتی موسیقی پر مبنی ۔ |
219 | NEGROID
R Adjective Report Error! | حبشیوں جیسا ۔ |
220 | NEGROID R Noun, Adjective Report Error! | (بشرٰیات) حبشی نُما؛ سیاہ فام لوگوں کی ایک بڑی نسل |