Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | OXIDATION R
Report Error! | عمل تکسید ۔ عمل تکسید میں آکسیجن کیمیائی طور پر نامیاتی مرکبات کی بو سیدگی کرتی ہے اس میں توانائی خارج ہوتی اس عمل میں ایک ایٹم یا ایک گروپ کے الیکٹران ضائع ہوتے ہیں ۔ تکسید کے نتیجہ میں مثبت بار میں اضافہ یامنفی بار میں کمی ہوتی ہے ۔ |
2 | OXIDATION R Verb Report Error! | کشتہ بنانا آگ میں جلانا آکسیجن میں ملانا ۔ |
3 | OXIDATION R Noun Report Error! | تکسید ۔ آکسیجن کے ساتھ اکٹھا ہونے کا فعل یا عمل ۔ |
4 | OXIDATION R Verb, Adjective Report Error! | تکسید |
5 | OXIDATION R Noun Report Error! | تکسید آگ میں جلا نا آکسیجن بنانا ۔ |