Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | PROTOPLASM R Adjective Report Error! | پروٹوپلازم ۔ حیات کی طبعی بنیاد ۔ حیاتیاتی خلیہ کا زندہ مادہ ۔ |
2 | PROTOPLASM R Noun Report Error! | مادہ تولید مادہ حیات راجع پروٹوپلازم ۔ |
3 | PROTOPLASM R Noun Report Error! | ایک پیچیدہ مادہ ۔ خاص کر بے رنگ اور گاڑھے ۔ نیم رقیق قوام کا ۔ جسے حیات کی طبیعیائی اساس سمجھا جاتا ہے ۔ |
4 | PROTOPLASM R Noun Report Error! | نَخَرمایَہ ۔ مَادَّہ حَیَات ۔ پَروٹوپلَازم ۔ اِس کے بَغَیر کوئی جَاندَار بھی زِندَہ نَہیں رہ سَکتا ۔ یہ ہَر قِسَم کے جاندار میں پایا جاتا ہے |
5 | PROTOPLASM R Adjective Report Error! | مادہ تولید مادہ حیات ۔ |