Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | protoplasm R Phrase Report Error! | مخرمایہ ، مادہ حیات ، پروٹو پلازم : مادہ حیات زندگی کے لیے نہایت ہی ضروری ہے ۔ اس کے بغیر کوئی بھی جاندار زندہ نہیں رہ سکتا ۔ مادہ حیات جانوروں اور پودوں دونوں میں پایا جاتا ہے ۔ ایک پیچیدہ کیائی مرکب جو خلیوں میں موجود ہوتا ہے ۔ حیوانی و نباتی خلیہ میں مر کرہ اور سائیٹو پلازم پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
7 | PROTOPLASM R Noun Report Error! | مادہ حیات ، مادہ جس سے زندگی کی ابتدا ہوتی ہے ۔ |
8 | PROTOPLASMATIC R Adjective Report Error! | نخر مائی ۔ نخر مایہ یا اس سے متعلق ۔ |
9 | PROTOPLASMIC R Adjective Report Error! | نخزمائی ۔ |