Sr. | English Words | Urdu Words |
76 | PSYCHOKINETICS R Noun Report Error! | نفسی حرکیات ۔ وہ علم جو نفسی حرکت سے بحث کرتا ہے ۔ |
77 | PSYCHOLEPSY R Noun Report Error! | جمود ذہن ۔ ذہنی جمود ۔ بے حرکتی یا جمود کا دورہ ۔ |
78 | PSYCHOLEPTIC R Adjective Report Error! | ذہنی جمود سے متعلق ۔ |
79 | PSYCHOLINGUISTIC R Adjective Report Error! | لسانی کردار کے مطالعہ سے متعلق ۔ زبان کے نفسیاتی پہلووؑں کے متعلق ۔ |
80 | PSYCHOLINGUISTICS R Noun Report Error! | لسانی نفسیات ۔ زُبان کے نفسیاتی پہلووٴں کا مُطالعہ ۔ |