Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | PSYCHOBIOLOGY R Noun Report Error! | نفسی حیاتیات ۔ ذہن اور جسم کے درمیان تعامل اور تعلق کا مطالعہ ۔ |
32 | PSYCHOCATHARSIS R Noun Report Error! | نفسی تنقیہہ ۔ |
33 | PSYCHOCHEMOTHERAPY R Noun Report Error! | جذباتی حالت کو توازن میں لانے کے لیے مریض کا معالجہ ۔ |
34 | PSYCHOCHEMOTHERAPY R Noun Report Error! | نَفسیَاتی کیمیَائی عِلَاج ۔ جَذبَاتی حَالَت میں مَریضَانَہ تَبدیلیوں کو بہتَر کَرنے یا اِن کا عِلَاج کَرنے کے لیے ادویَہ کا اِستَعمَال |
35 | PSYCHOCULTURALLY R Adverb Report Error! | نفسی و ثقافتی طور پر ۔ نفسی و تہذیبی طور پر ۔ |