Sr. | English Words | Urdu Words |
151 | RUNCINATE R Adjective Report Error! | (نَباتِيات) تيز دھار ۔ تَکُونے ۔ پيچھے کو خَميدَہ ۔ دَندانَہ دار ۔ |
152 | RUNCINATE R Adjective Report Error! | رنسی نیٹ ۔ آرہ نما ۔ پتے کے کنارے اس طرح اندر کی طرف کٹے ہوئے ہوں کہ آری کی طرح نوکیلے دندانے نظر آئیں ۔ |
153 | RUNCINATED R Adjective Report Error! | آرہ نما ۔ دندانہ دار ۔ |
154 | RUNCINATO- R Noun Report Error! | جزو ترکیبی بمعنی آرہ نما ، دندانہ دار ۔ |
155 | RUNDALE R Noun Report Error! | زمین کا مشترکہ قبضہ ۔ |