Sr. | English Words | Urdu Words |
186 | RUNNING R Adjective Report Error! | بہنے والا ۔ رواں ۔ سریع الحرکت ۔ |
187 | RUNNING ACCOUNT R Noun Report Error! | رواں کھاتہ ۔ چلتا ہوا حِساب ۔ اچاپت ۔ |
188 | RUNNING BACK R Noun Report Error! | گیند کو لے دوڑنے پر مامور کھلاڑی ۔ |
189 | RUNNING BIRD R Adjective Report Error! | رننگ برڈ ۔ نہ اڑنے والا پرندہ ۔ پرواز سے محروم کوئی بھی بھاری بھرکم پرندہ ۔ ایسے پرندوں کے پر نا مکمل اور غیر فعال ہوتے ہیں لیکن ایسے پرندے بہت تیز دوڑتے ہیں ۔ مثلا شتر مرغ ایمو وغیرہ ۔ |
190 | RUNNING BOARD R Noun Report Error! | پائدان ۔ بَس يا تانگے وَغيرَہ کا پائدان ۔ |