Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | STOICHIOMATRIC R Adjective Report Error! | مقادیر پیما |
12 | STOICHIOMATRICALLY R Adverb Report Error! | مقادیر پیمائی کے ساتھ |
13 | STOICHIOMETRIC R Adjective Report Error! | کیمیائی مقادیر پیمائش سے متعلق ۔ |
14 | stoichiometric R Phrase Report Error! | تناسی : ایسا مرکب جس کے عناصر اسی تناسب میں موجود ہوں جیسا کہ کیمیائی ضابطہ یا فارمولا سے ظاہر کیا گیا ہے ۔ |
15 | STOICHIOMETRY R
Report Error! | تناسبی کیمیائی ۔ علم کیمیا کی وہ شاخ جو اشیا کی ترکیب (تناسب) کے متعلق بحث کرتی ہے ۔ بالخصوص ان کے امتزاج کے تناسب کا مطالعہ مثلاً وہ تناسب جس میں عناصر مرکب تشکیل دیتے ہیں ۔ تناسبی کیمیائی مرکب وہ ہوتا ہے ۔ جس میں ایٹم چھوٹے مکمل اعداد میں امتزاج رکھتے ہیں ۔ |