Sr. | English Words | Urdu Words |
31 |
SLIP R Verb
Report Error!
|
رپٹنا ۔ پِھسلنا ۔ آسانی سے رُکاوَٹ جانا ۔ رپٹ جانا ۔ پھسل جانا ۔ ڈھلکنا ۔ سرکنا ۔ |
32 |
RHODES GRASS R Noun
Report Error!
|
رھوڈ گھاس ۔ طویل القامت افریقی گھاس ۔ کلورس گیانا ۔ جسے بطور چارا کاشت کیا جاتا ہے ۔ |
33 |
RHEOPEXY R
Report Error!
|
رھیوپیکسی ۔ تھکسو ٹراپک لسونتی محلولوں کی جیلاٹن کے گاڑھا پن کا آہستہ آہستہ ہلانے پر اسراع ۔ |
34 |
WAVE GUIDE R Noun
Report Error!
|
رھبر موج ۔ دھات کی بنی ہوئی نالیاں جو اعلیٰ تعدد پر برقناطیسی امواج کی ترسیل کے لیے اِستعمال ہوتی ہیں ۔ |
35 |
RHODESIAN RIDGEBACK R Noun
Report Error!
|
رھوڈیشیائی کتا ۔ افریقہ کے بڑے شکاری پالتو کتوں کی نسلوں میں سے کوئی سا کتا ۔ جس کی پشت پر کھڑے بال ہوتے ہیں ۔ |