Sr. | English Words | Urdu Words |
36 |
RHODAMINES R
Report Error!
|
رھوڈ امائینز ۔ فریڈی ، کرافٹس تعاملات سے بننے والے رنگ جن میں تھیلک این ہائیڈ رائیڈ اور امائنو فینولز استعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
37 |
RHODIUM R
Report Error!
|
رھوڈئیم ۔ عبوری گروپ کی نرم نقرئی دھات پلاٹینم کی بھرتوں میں پائی جاتی ہے ۔ ان بھرتوں کو سائنسی آلات بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
38 |
RHODONITE , MANGANESE SPAR R Noun
Report Error!
|
رھوڈو نائٹ ۔ گلابی مائل سرخ معدنیات جو عموماً میگانیز لوہے اور کیلسیم سلیکیٹ پر مشتمل ہوتی ہے ۔ اور کبھی کبھی اسے بطور نگ یا نگینے کے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
39 |
SHIP REPORT R Noun
Report Error!
|
رپورٹ جہاز ، جہاز کے کپتان پر لازم ہوتا ہے کہ وہ جہاز کے بندرگاہ میں داخل ہونے کے ۲۴ گھنٹے کے اندر جہاز کے مال اور عملہ وغیرہ کے متعلق جملہ تفصیلات اس بندر گاہ کے حکام کے حوالہ کر دے ۔ |
40 |
REPORT GENRETOR R Noun
Report Error!
|
رپورٹ جنریٹر ۔ ایک ایپلیکیشن ڈیتا بیس جو عام طور پر مینیجمنٹ پروگرام کا ایک ایسا حصہ ہے جو ڈیٹا بیس کے مندرجات پرنٹ کرنے اور لے آﺅٹ بنانے کے لیے صارف کا تیار کردہ رپورٹ فارم استعمال کرے ۔ |