Sr. | English Words | Urdu Words |
151 |
DEFICIENCY DISEASE R
Report Error!
|
غذائی کمی سے مختلف امراض کا لاحق ہونا ، خصوصا وائٹامن کی کمی سے بیماریوں کا پیدا ہونا ۔ |
152 |
FOOD R Noun
Report Error!
|
غذا ۔ کھانے کی اشیا ٴٰؑ ۔ بھوک مٹانے کے لیے استعمال ہونے والے لحمیات ۔ کھانا ۔ اور پھل وغیرہ ۔ |
153 |
ARIBOVFLAVINOSIS R Noun
Report Error!
|
غذا میں دودھ ، گوشت ، سبز پتے دار سبزیوں ، دالوں یا بعض دیگر قوت بخش اشیاء کی کمی ہونا ، وٹامن بی کی کمی |
154 |
VICTUALLER R Adjective
Report Error!
|
غذا فروش وہ شخص جو کھانے کی اشیاء فراہم کرتا ہے رسد کا سامان لے جانے والا پانی کا جہاز خوردنی فروش ۔ |
155 |
DIETETICS R Noun
Report Error!
|
غذائیات۔ علم تغذیہ۔ وہ علم جس میں قوت بخش ہونے کے اصولوں کے لحاظ سے خوراک لینے کی منصوبہ بندی کی جاتی ہے۔ |