Sr. | English Words | Urdu Words |
156 |
TRISMUS R Noun
Report Error!
|
غذا چبانے والے اعصاب کا تشنج ۔ ایک مرض جس میں عضلات اکڑ جانے کے باعث جبڑا بیٹھ جاتا ہے اور دانت بند ہو جاتے ہیں ۔ |
157 |
FOOD VALUE R
Report Error!
|
غذائی قدر ۔ جب کوئی ایندھن یا خوارک احتراق سے گزرتی ہے تو توانائی خارج ہوتی ہے ۔ کوئی خوارک جس قدر توانائی خارج کرتی ہے وہ اس کی غذائی قدر ہوتی ہے ۔ |
158 |
POISONING FOOD R Noun
Report Error!
|
غذائی تسمم قے جس کے ساتھ اسہال بھی ہو سکتا ہے جو ایسی خوراک کھانے کے نتیجے میں ہوتی ہے جس میں یا تو کیمیائی زہر ہو ، بیکٹیریا کا پیدا کردہ زہر ، بیکٹیریا خود ہوں یا کوئی زہریلی خوراک ہو |
159 |
FOOD ADDITIVES R
Report Error!
|
غذائی شاملات ۔ ایسے مادے جو غذاﺅں میں ان کے تحفظ یا ذائقہ کو بہتر بنانے کے لیے شامل کیے جاتے ہیں مثلاً کیلشیم فاسفیٹ ( کیک بنانے والا عامل ) رنگ مہیا کرنے والے مادے اور تحفظ دینے والے مادے یہ غذاﺅں میں نقصان دہ جراثیم کی نشوونما اور کیمیائی بوسیدگی میں رکاوٹ پیدا کردیتے ہیں ۔ |