Sr. | English Words | Urdu Words |
3056 |
DOFF R Verb
Report Error!
|
چھوڑ دینا ، ترک کرنا ، کپڑے اتارنا ، ٹوپی اتارنا ، دور کرنا ، ملتوی کرنا ۔ |
3057 |
IRIDIUM R Noun
Report Error!
|
چھاتی کے سرطان میں اس دھات کے عنصر کے ذریعے تابکاری کا عمل کیا جاتا ہے ۔ |
3058 |
TOYTOWN R Noun
Report Error!
|
چھوٹی بستی جسے بستی کا نمونہ کہا جائے ۔ ہلکا پھلکا نحیف الجثہ شخص یا شے ۔ |
3059 |
PARACENTASIS R Verb
Report Error!
|
چھید بنانا پیٹ چھاتی یا مثانے کی گندگی صاف کرنے کے لیے چھید بنانا ۔ |
3060 |
BALKANIZE R Verb
Report Error!
|
چھوٹے چھوٹے غیر موثر اور آپس میں جھگڑتے رہنے والے حصوں میں تقسیم کرنا ۔ |