Sr. | English Words | Urdu Words |
3251 |
MESS KIT R Noun
Report Error!
|
چھوٹا تنگ کوٹ ۔ کام کرنے کا خاص لباس ۔ مکینک کے کام کرنے کے لیے پینٹ اور شرٹ جوکہ اکٹھا سلا ہوتا ہے ۔ |
3252 |
what joke did chips make about lex canulea the law that permitted the patricians to marry the plebeians? R Phrase
Report Error!
|
چپس لیکس کینولیا قانون سے متعلق کیا مزاق کرتا جو رﺅسا کو عام لوگوں سے شادی کرنے کی اجازت دیتا تھا؟ |
3253 |
PINK R Verb
Report Error!
|
چھُرا گھونپنا ۔ دھَجیاں اُڑانے کے لیے تیار کَرنا ۔ کِسی کَٹار نُما آلے سے سوراخ کَرنا ۔ چھید کَرنا |
3254 |
SAPROPHYTE R Noun
Report Error!
|
چھوٹے جراثیم کی ایک جراثیم کی ایک قسم جو مردہ یا قریب المرگ جانوروں یا پودوں سے غذا حاصل کرتے ہیں ۔ |
3255 |
DIALYZER R Noun
Report Error!
|
چھلّے پر تانا ہوا چرمی کاغذ ۔ جو کھلے زخم کی جرّاحی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ رق پاش ۔ نیم نفُوذ پذیر ۔ |