Sr. | English Words | Urdu Words |
1071 | CODEINE R Noun Report Error! | ایک دوا جو افیون سے حاصِل کی جاتی ہے ۔ چُونکہ یہ سکُون بخش ہوتی ہے اِس لیے اِس کھانسی کو روکنے کے لیے بھی اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1072 | CODEINE R
Report Error! | ایک دوا جو افیون سے حاصِل کی جاتی ہے ۔ چُونکہ یہ سکُون بخش ہوتی ہے اِس لیے اِس کھانسی کو روکنے کے لیے بھی اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1073 | CODEINE R Noun Report Error! | کوڈین۔ سفید۔ قلمی۔ |
1074 | CODEINE R Noun Report Error! | مارفین سے حاصل ہونے والا دافع درد ہو خشک کھانسی میں مفید ہے ۔ |
1075 | codeine R Phrase Report Error! | کوڈین ۔ جوہر پوست : افیم کا اکلائڈ ۔ خشک کھانسی میں مفید ۔ کھانسی بند کرنے کےلئے کوڈین کف سیرپ (کوریکس) کا ایک چمچہ دن میں تین مرتبہ ۔ |