Sr. | English Words | Urdu Words |
12481 | COTERIE R Noun Report Error! | حلقہ ، جھتا ، بے غرض انسانوں کی جماعت ۔ |
12482 | COTERMINOUS R Noun Report Error! | ہم خِطہ ۔ جِن کے بیرونی سِرے یا جِن کی سرحدیں مُشتَرِک ہوں ۔ |
12483 | COTERMINOUS R Adjective Report Error! | مشترک احاطہ یا مشترک سرحد رکھنے والا ۔ یکساں وسعت یا حدود یا عرصہ رکھنے والا ۔ |
12484 | COTERNINE R Noun Report Error! | کوتا نائین ۔ ایک بلوری القلی جو خون روکنے کے کام آتی ہے ۔ |
12485 | COTESIAN R Adjective Report Error! | جر کوٹس یا اس کی ریاضی کی ایجاد سے متعلق ۔ |