Sr. | English Words | Urdu Words |
7956 | DEXTROROTORY R Adjective Report Error! | راست گردشی۔ ساعت وار گردشی۔ ساعت گردشی۔ راست گرداں۔ |
7957 | DEXTRORSE R Adjective Report Error! | راست رُخا۔ دائیں طرف مُڑا ہُوا۔ جیسے چکر دار حلقوں والا مخروط ۔ چکر دار پودا۔ |
7958 | DEXTROSE R Noun Report Error! | راست گرداں ۔ گلوکوز ۔ انگُور کی شکر جو میٹھے پھلوں سے حاصِل ہوتی ہے ۔ |
7959 | DEXTROSE R Noun Report Error! | حل پذیر کا ربوہائڈ ریٹ جسے وریدی ٹیکے کے ذریعے پانی کی کمی دور کرنے وغیرہ کے لیے جسم میں داخل کیا جاتا ہے ۔ |
7960 | dextrose R Phrase Report Error! | شکر انگور : ڈیکسٹروس : گلو کوس ۔ انگوری شکر ۔ مونوسیکرائیڈ ۔ ایک حل پزیر کاربوہائیڈیٹ ۔ پانی کی کمی میں مستعمل ۔ خوراک کی کمی صورت میں بھی دیا جاتا ہے ۔
|