Sr. | English Words | Urdu Words |
4841 | DENSINCISIVUS R Noun Report Error! | ( تشریح ) تنیہ ( جمع تنایا ) ۔ |
4842 | DENSITOMETER R Noun Report Error! | کثافت عکس پیما۔ کسی مواد مثلاً منفی عکس کی مناظری کثافت ناپنے کے لیے ایک مخصوص قسم کا کثافت پیما۔ |
4843 | DENSITY R
Report Error! | کثافت ۔ کسی مادہ کے اکائی حجم کی کمیت اسے کلو گرام فی کیوبک سینٹی میٹر یا پونڈ فی کیوبک فٹ ماپا جاتا ہے ۔ |
4844 | DENSITY R Noun Report Error! | کثافت۔ گُنجانی۔ گھنا پن۔ ٹھوس پن۔ گاڑھا پن۔ |
4845 | DENSITY R Adjective Report Error! | ڈینسٹی ۔ کثافت ۔ گنجائی ۔ کثیف گنجان یا گاڑھا ہونے کی خوبی ۔ کمیت کی مقدار مواد کے اکائی حجم میں ۔ |