Sr. | English Words | Urdu Words |
1766 | NESSLER\'S REAGENT
R
Report Error! | نیسلر کاریجنٹ ۔ پوٹاشیم آیوڈائیڈ میں مرکیورک آیو ڈائیڈ کا الکلائن محلول جسے امونیا کا سراغ لگانے اور اس کا تخمینہ لگانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ خاکستری رنگ کا ایک رسوب بناتا ہے ۔ |
1767 | NESSLER\'S SOLUTION R
Report Error! | نیسلری کا محلول ۔ پوٹاشیم ہائیڈرو آکسائیڈ محلول میں شامل پوٹاشیم مرکیورک آیو ڈائیڈ کا محلول ۔ امونیا کے ٹیسٹ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کے ساتھ یہ خاکستری رنگ کا رسوب بناتا ہے ۔ اسے جولیس نیسلر (1905 -1827) سے موسوم کیا گیا ہے ۔ |
1768 | NESSLER\'S TUBES R
Report Error! | نیسلری نلکیاں ۔ محلول کے رنگ اور گدلا پن کا جائزہ لینے کے لیے استعمال ہونے والے سلنڈرز ۔ |
1769 | NEST R Noun Report Error! | اشیانہ ، گھونسلہ ، چھوٹی الماری ، درازوں والی میز ، گھونسلہ بنانا ۔ |
1770 | NEST R Verb Report Error! | گھونسلہ بنانا ۔ گھر بنانا ۔ ترتیب سے رکھنا ۔ ترتیب دینا ۔ |