Sr. | English Words | Urdu Words |
2356 | NEUROTOXIR R Noun Report Error! | اعصاب پر سمّی اثر ڈالنے والا مادہ ۔ سانپ کے زہر میں پایا جانے والا پروٹینی مادہ جو اعصاب پر خطرناک اثر ڈالتا ہے۔ |
2357 | neurotransmitter R Phrase Report Error! | نیوروٹرانسمیٹر : جب نرو امپلز پہنچتی ہے تو نیوران کے سرے کے مابین اور ایک یا زائد مربوط نیو رانو سے خارج ہونے والا کیمیکل ۔ |
2358 | NEUROTRANSMITTER R Noun Report Error! | اعصابی ریشوں سے رسنے والا کیمیائی مادّہ جو حسّی یا جذباتی تہیج کو ایک عصبے سے دُوسرے عصبے یا پٹھے تک مُنتقل کرتا ہے ۔ |
2359 | NEUROTRASIS R Noun Report Error! | قرحہ عصبی |
2360 | NEUROTRAUMA R Noun Report Error! | اعصاب کو چوٹ لگنا |