Sr. | English Words | Urdu Words |
2231 | NORTH AFRICAN R Adjective Report Error! | شمالی افریقہ کا یا اُس سے متعلق ۔ شمالی افریقی باشندوں کا یا اُن سے متعلق ۔ |
2232 | NORTH AMERICAN R Noun, Adjective Report Error! | شُمالی امریکا سے منسوب ۔ وہاں کا قدیم باشِندہ یا موجودہ شہری خصوصاً ریاستہاۓ مُتحدہ امریکا یا کینیڈا سے تعلق رکھنے والا ۔ |
2233 | NORTH ARABIC R Noun Report Error! | سامی النسل زبانوں کی جماعت جو شمال اور وسط عرب میں چوتھی صدی عیسوی سے بولی جا رہی ہے ۔ |
2234 | NORTH BOUND R Adjective Report Error! | شمالی رو ۔ شمالی رُخ ۔ شمال کی طرف جانے والا ۔ |
2235 | NORTH BRITAIN R Noun Report Error! | اسکاٹ لینڈ ۔ |