Sr. | English Words | Urdu Words |
2576 | NOT BOTHER YOURSELF OR NOT BOTHER YOUR HEAD R Verb Report Error! | اپنے آپ کو کسی زحمت میں نہ ڈالنا ۔ زحمت نہ اُٹھانا ۔ کسی بکھیڑے میں نہ پڑنا ۔ |
2577 | NOT BOTHERED R Verb Report Error! | کسی کی نظر میں کسی بات کی کوئی اہیمت نہ ہونا ۔ زحمت نہ کرنا ۔ |
2578 | NOT BREATHE A WORD R Verb Report Error! | کسی کو کسی چیز کے متعلق قطعاً کچھ نہ بتانا ۔ راز افشا نہ کرنا ۔ |
2579 | NOT BREATHE A WORD OR SYILABLE R Verb, Phrase Report Error! | راز چھُپائے رَکھنا ۔ خاموش رہنا ۔ |
2580 | NOT BROOK SOMETHING R Verb Report Error! | کوئی چیز قبول نہ کرنا یا کسی چیز کی اجازت نہ دینا ۔ |