Sr. | English Words | Urdu Words |
1256 | UNCLENCH R Verb Report Error! | بَندھی ہُوئی حالَت سے آزاد کَرنا ۔ بھینچی ہُوئی حالَت سے آزاد ہونا ۔ پَکَڑ سے آزاد ہونا ۔ بَندِش سے آزاد کَرنا ۔ ڈھیلا کَرنا یا ہونا ۔ |
1257 | UNCLERICAL R Adjective Report Error! | پادریوں کے طریقے یا اُصول کے خلاف ۔ پادریوں کے اسلوب یا تحریر کے خلاف ۔ |
1258 | UNCLERKLY R Adjective Report Error! | غیر منشیانہ ۔ غیر محررانہ ۔ |
1259 | UNCLERVERNESS R Noun Report Error! | سادہ لوحی ۔ بدھو پن ۔ بیوقوفی ۔ غبی ہونا ۔ |
1260 | UNCLESAM R Noun Report Error! | امریکا کی حکومت ۔امریکی حکومت ۔ |